the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


ہندوستان نے نہ صرف دہشت گردوں کے خلاف بلکہ ان کو حمایت دینے والے افراد، اداروں، تنظیموں اور قوموں کے خلاف بھی سخت سے سخت قدم اٹھائے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی پوری دنیا بالخصوص جنوبی ایشیا میں امن اور خوشحالی کے لئے سب سے بڑا چیلنج اور سب سے بڑا خطرہ ہے۔
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے اسلام آباد میں



کل منعقد سارک ممالک کے وزراداخلہ کے ساتویں اجلاس میں حصہ لے کر واپس لوٹنے کے بعد آج راجیہ سبھا میں اپنا بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس اجلاس کا ایجنڈا دہشت گردی، منشیات کی اسمگلنگ، سائبر جرائم اور انسانی اسمگلنگ تھے۔
انہوں نے کہا کہ اس اجلاس میں تقریبا تمام ممالک نے دہشت گردی کی سخت مذمت کی اور ہندوستان نے اس مسئلے پر خاص طور پر زور دیا۔

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
bond Says:
news about "dahshat gard ki tayeed karneey waloun ki khilaaaf karwaai ki jaiyegi" so we can believe now that, hindu terrorist who are released, the supporters will be charged along with them? babri masjid demolition terrorists, inlcuding todays govt officials who are involved, known to all indians, will be booked?? pl. clarify, or or , only selected people will be targeted?

Comment posted on August 06 2016
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.